Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

کیا وتر کی نماز میں وقت عشاء کہا جائے گا ؟

 (129)

کیا وتر کی نماز میں وقت عشاء کہا جائے گا ؟


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ وتر کی نماز میں وقت عشاء کہا جائے گا یا کچھ اور؟

المستفى : صادق علی رام پور

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملک الوہاب

وتر کی نماز میں وقت عشاء کہا جائے گا حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ اگر چہ عشاء و وتر کا وقت ایک ہے۔ مگر باہم اس میں ترتیب فرض ہے الخ 

بہار شریعت جلد اول حصہ سوم صفحہ۴۵۱

مذکورہ عبارت سے معلوم ہوا کہ جب عشاء اور وتر کا وقت ایک ہی ہے تو وتر کی نماز میں بھی وقت عشاء ہی کہا جائےگا۔

ماخوذازفتاوی مسائل شرعیہ جلدسوم صفحہ ۱۹۳

واللہ تعالی اعلم بالصواب

کتبہ محمد افروز احمد مجاہدی

اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے