Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

نماز میں وسوسہ ائے تو کیا کرے؟

 (61)


(نماز میں وسوسہ ائے تو کیا کرے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ 

۔مسئلہ:- کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ اگر نماز کے دوران گندہ خیال آجائے تو کیا حکم ہے نماز ہوگیا نہیں؟ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی ۔


(🎤المستفتی:-  محمد دانش رضوی جہان آبادیوپی🎤)


🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 الجواب بعون الملک الوہاب 

شیطان برےبرے وسوسے ڈالتا ہے کہ لوگ رب کی عبادت کرنا چھوڑ دے تو ہمیں چاہیے ہم ان کی وجہ سے رب کی عبادت کرنا ترک نہ کریں بلکہ عبادت پھر بھی کرتے رہیں کیونکہ ایسی صورت میں نماز ہو جائے گی کوئی خرابی نہیں ہے ہاں اگر ان خیالوں میں اس قدر محو ہو جائے کہ ایک رکن یعنی تین بار سبحان اللہ کہنے تک خاموش ہو جائے تو سجدہ سہو واجب ہو جائے گا لہذا برے خیال اتے ہو جب بھی نماز پڑھتے رہیں اور اگر نماز ترک کر دیں گے تو شیطان اور بہلاتا رہے گاجس سے ایک دن انسان بے نمازی ہو جائےگا(معاذ اللہ)

 (فتاوی مسائل شرعیہ جلد دوم صفحہ٣١١ 📗)


واللہ تعالٰی اعلم بالثواب


 محمد افروز احمد مجاہدی 📝


   اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے