Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

دیوبندی کے اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟

 (67)



(دیوبندی کے اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟)


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ دیو بندی اور وہابی کی اذان کا جواب دیناچاہئے کہ نہیں ؟

المستفتی :- محمد صالح مغلسر اے بنارس

🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

 بسم الله الرحمن الرحيم 

الجواب بعون الملک الوہاب

سرکار اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ اسم جلالت ( اللہ تعالی) پر کلمہ تعظیم اور رسالت (محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ) پر درود شریف پڑھیں اگر چہ یہ اسمائے طیبہ کسی کی زبان سے ادا ہوں مگر وہابی کی اذان اذان میں شمارنہیں جواب کی حاجت نہیں ۔ 

۔(📗فتاوی رضویہ جلد ۵ صفحه ۴۲۲ رضافاؤ نڈیشن لاہور )

البتہ اگر کسی نے جواب دے دیا تو اس پر کوئی حکم نہیں لگے گا لیکن جب وہابی کی اذان اذان نہیں تو جواب دینا بے معنی ہے ۔ هذا ما ظهر لي 

۔(📗ماخوذازفتاوی مسائل شرعیہ جلد دوم صفحہ ٢٦١)

والله اعلم بالصواب


كتب محمد افروز احمد مجاہدی 📝

اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے