Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے کیا پڑھا جاتا ہے؟

 (69)


۔( وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے کیا پڑھا جاتا ہے؟)


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ وضو کے بعد کلمہ شہادت کی انگلی کو آسمان کی طرف کر کے بعض لوگ کچھ پڑھتے ہیں آیا اس کا پڑھنا کیسا ہے؟ اور کیا پڑھا جاتا ہے؟


المستفتى : - ساجد علی

🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملک الوہاب

وضو کے بعد آسمان کی طرف منھ کر کے کلمہ شہادت پڑھا جاتا ہے اور اس کا پڑھنا مستحب ہے جیسا کہ علامہ ابوالا خلاص حسن بن عمار شرنبلالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں والا تیان بالشهادتين بعده 

۔(📗نور الایضاح فصل في اداب الوضوء صفحہ ٣١/ حکذافی بہار شریعت حصہ دوم صفحہ ٣٠٠/ العلمية المدينة دعوت اسلامی ) 

۔(📗ماخوذازفتاوی مسائل شرعیہ جلد دوم صفحہ ٢۵٢)

والله تعالیٰ اعلم

کتب محمد افروز احمد مجاہدی 📝 

اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے