Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

وتر پڑھنے کے بعد رات میں تہجد پڑھا تو کیا پھر وتر پڑھے؟

 (139)

وتر پڑھنے کے بعد رات میں تہجدپڑھاتو کیاپھر وتر پڑھے؟


السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ

مسئلہ : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ عشاء کی نماز کے بعد وتر پڑھ لیا آدھی رات کے بعد آنکھ کھل گئی اور تہجد بھی پڑھ لیا تو کیا وتر بھی پڑھیں گے۔

المستفتی : - اختر عالم 

وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملک الوہاب

دوبارہ وتر پڑھنا جائز نہیں۔ چنانچہ صدر الشریعہ محمد امجد علی اعظمی حنفی متوفی ۱۳٦۷ اھ  لکھتے ہیں : جو شخص جاگنے پر اعتماد رکھتا ہو اس کو آخر رات میں وترپڑھنامستحب ہے،ورنہ سونےسےقبل پڑھ لے، پھراگرپچھلے آنکھ کھلی  تو تہجدپڑھےوترکااعادہ جائز نہیں

بہار شریعت حصہ سوم 

ماخوذازفتاوی مسائل شرعیہ جلدسوم صفحہ ٢٠٢

والله اعلم بالصواب

کتبہ محمد افروز احمد مجاہدی

اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے