(146)
مسئلہ
حالت روزہ میں منجن، کولگیٹ، گل وغیرہ کرنے سے جبکہ یقین ہو کہ اسکا کوئی مجزء حلق میں نہ جائیگا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا مگر بلا ضرورتِ صحیحہ مکروہ ہے، اور اگر اسکے اجزاء حلق سے اُتر گئے تو روزہ فاسد ہو جائے گا.
تحقیقی فتاوی طلباء جامعہ صمدیہ

1 تبصرے
Mashallah
جواب دیںحذف کریں