Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

ہاف آستین میں نماز پڑھنا کیسا ہے

 (78)


(ہاف آستین میں نماز پڑھنا کیسا ہے) 


سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ۔۔ ہاف آستین میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

 ( آصف رضا اے پی )


الجواب بعون الملک الوہاب 

جس کے پاس کپڑے موجود ہوں اور صرف نیم (آدھی) آستین یا صرف بنیائن پہن کر نماز پڑھتا ہے تو کراہت تنزیہی ہے اور کپڑے موجود نہیں تو کراہت بھی نہیں معاف ہے 

(فتاوی امجد یہ جلد اصفحہ ۱۹۳) 

(ماخوذ از ضیاء شریعت جلد اول صفحہ ٢٥)


والله تعالى اعلم بالصواب


کتبہ محمد افروز احمد مجاہدی

اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے