(97)
سورہ فاتحہ کے آخر میں آمین کیوں کہتے ہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسئلہ : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ سورہ فاتحہ کے آخر میں آمین کیوں کہتے ہیں ؟
المستفتى : محمد گلبہار عالم رضوی گلبرگہ شریف
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب بعون الملک الوہاب
سوره فاتحه - دراصل دعا ہے اور اس میں رب کی حمد و ثناء ہے اسی لئے سورہ فاتحہ کےاختتام پرآمین کہتے ہیں
۔ (خازن تفسير سورة الفاتحة ، ۱ / ۱۲ ، مدارک سورة فاتحة الكتاب ص ١٠ ، روح المعانی سورة فاتحة الكتاب، ۵۱/۱ ملتقطا بحوالہ صراط الجنان فی تفسیر القرآن دعوت اسلامی )
۔(ماخوذازفتاوی مسائل شرعیہ جلددوم صفحہ٣٧٠)
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
كتبہ محمد افروز احمد مجاہدی
اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com
https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

0 تبصرے