Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

 (169)

چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟


السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ

مسئلہ: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیساہے؟ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں

المستفتی : - فیروز عالم 

وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملک الوہاب 

گھڑی کے ساتھ لوہا یا اسٹیل یا پیتل وغیرہ کا چین باندھ کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ جیسا کہ اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ احکام شریعت حصہ دوم میں تحریر فرماتے ہیں کہ گھڑی کی زنجیر سونے چاندی کی مرد کو حرام اور دھاتوں کی ممنوع ہے اور جو چیزیں ممنوع کی گئیں ہیں ان کو پہن کر نماز ادا کرنا یا امامت کرنا مکروہ تحریمی ہے ۔ 

فتاویٰ فیض الرسول جلد اول صفحہ ۳۷۲

 والله اعلم بالصواب

كتبہ محمد افروز احمد مجاہدی

اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے