Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

کیا رکوع سے کھڑے ہونا مستحب ہے؟

 (65)


(کیا رکوع سے کھڑے ہونا مستحب ہے؟)


مسئلہ : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ رکوع سے کھڑا ہونا سنت ہے یا مستحب؟ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی ؟


(المستفتی: محمد مشرف رضا رضوی پورنوی بهار)


🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب بعون الملک الوہاب

رکوع سے کھڑا ہو نا سنت اور مستحب نہیں بلکہ واجب ہے فقیہ اعظم حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ بہار شریعت میں واجبات نماز میں تحریر فرماتے ہیں کہ رکوع سے سیدھا کھڑا ہونے کو قومہ کہتے ہیں۔اور یہ واجبات نماز میں سے ہے۔

۔(📗بہار شریعت حصہ سوم صفحہ ۵۲۰ واجبات نماز) 

۔(📗ماخوذ از فتاوی مسائل شرعیہ جلد دوم صفحہ٣٠٧)


والله اعلم بالصواب

كتب محمد افروز احمد مجاہدی

اسی طرح اور بھی مسائل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

https://afrozahmadmujahidi.blogspot.com

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے